جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

کراچی: قائد آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے علاقے قائد آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پلاٹ سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایدھی ایمولینس ذرائع کے مطابق قائد آباد میں مرغی خانہ پل ملیر ندی کے پاس سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے تھانہ شاہ لطیف منتقل کیا گیا جہاں سے اسے پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق مبینہ 28 سالہ مقتول کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.