پیر26؍رمضان المبارک 1444ھ17؍اپریل 2023ء

شہباز شریف نے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری  پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ شریف برادران قابل اعتماد نہیں ہیں۔

اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز شریف نے واجپائی کی خوشنودی کیلئے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا۔

 پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جماعت اسلامی آنکھیں کھولے، حکومت کے آئین دشمن رویے کے خطرناک مضمرات کو سمجھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.