منگل 6؍رمضان المبارک 1444ھ28؍مارچ 2023ء

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.