
اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کو احتجاج کے بعد 7 اپریل تک جمعہ اور ہفتہ کو بھی ریستوران کھلے رکھنے کی اجازت مل گئی، صرف ڈائن آؤٹ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی۔
اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کے شروع ہونے والے احتجاج کے بعد ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
انتظامیہ نے 7 اپریل تک جمعہ اور ہفتہ کو بھی ریستوران کھولنے کی اجازت دے دی، اگلا لائحہ عمل اور رمضان کے حوالے سے اوقات کار بعد میں طے کیے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.