کراچی میں بھی رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
شہرِ قائد میں تربوز 100 سے 120 روپے کلو جبکہ چیکو کی قیمت 300 روپے فی کلو ہے۔
کیلا 300 روپے درجن اور سیب 200 سے 400 روپے کلو میں بک رہا ہے۔
کراچی میں بھنڈی 200 روپے جبکہ ٹماٹر 180 سے 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.