بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

درگاہیں بند، حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس بھی منسوخ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ میں تمام درگاہیں 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہیں۔

وزیر اوقاف سہیل انورسیال کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو چھ ماہ کی قید ہوسکتی ہے، جبکہ ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 769 واں عرس 2 اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو کہ اب ملتوی کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.