پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ہائی کمیشن حکام نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے کہا کہ پاکستان معاشی مشکلات پر جلد قابو پالے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، عالمی طاقتیں کشمیریوں کے مسائل کے حل کےلیے کردار ادا کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.