وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک جھوٹ بول کر اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔
شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہو گا۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران نیازی کے خلاف مقدمے غلط ہیں تو عدالتوں میں پیشی سے کیوں بھاگتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.