منگل 28؍شعبان المعظم 1444ھ21؍مارچ 2023ء

اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مریم نواز

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے بھی اللّٰہ سے خیر وعافیت کی دعا کی۔  

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے تحریر کیا کہ "اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔”

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکاڈ کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.