جمعرات 23؍شعبان المعظم 1444ھ16؍مارچ 2023ء

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ 

انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

انٹربینک میں آج کاروباری دن کے دوران ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.