
شکاگو میں گلہری کی گھر میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر میں ہونے والی چوری کی ویڈیو بناکر فیس بک پر اپ لوڈ کی ہے، جو کہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلہری ایک گھر سے پارسل اٹھا کر بھاگتی ہوئی نظر آرہی ہے، گلہری کو تیزی سے دیوار پر چڑھتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.