چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔
چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ داریوں کے باعث بنیادی ذمہ داری ادا نہیں کرپاتے لہذا اہم قومی ذمہ داریوں کےلیےدیگر سرکاری اداروں سےملازمین تعینات کیےجائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.