
اسلام آباد کے عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔
عورت مارچ میں آنے والی خواتین نے پولیس پر لاٹھی چارج کا الزام عائد کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹولیوں کی صورت میں خواتین کی مارچ میں شرکت کے باعث تلخ کلامی کا واقعہ ہوا۔
مارچ میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ پولیس نے عورت مارچ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.