بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ممبئی کے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

بھارتی شہر ممبئی میں مال کے اندر بنائے گئے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے مال میں پیش آنے والے  آتشزدگی کے واقعے کے  70 سے زائد متاثرین کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کوویڈ سینٹر میں لگی آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.