منگل 14؍شعبان المعظم 1444ھ7؍مارچ 2023ء

بہاولپور، گھر سے 12 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقے میں گھر سے 12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔

لواحقین کے مطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے، گھر واپس آئے تو سنگیتا کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔

مصنوعی ہاتھ لگوانے کیلئے کے الیکٹرک نے کئی بار معاہدے کیے مگر عمل نہیں کیا۔

پولیس نے لڑکی کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.