جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا دام 9400 روپے بڑھ گیا۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 200 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 840 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 849 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.