
لاہور میں نامعلوم ملزمان نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میاں اجمل کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ میاں اجمل کو گلشن راوی کے علاقے میں ان کے گھر کے باہر گولیاں ماری گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ میاں اجمل کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.