بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور میں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چلانے پر 21 پولیس اہلکاروں کا چالان

پشاور میں  بغیر نمبر پلیٹ اور ہیلمٹ  کے موٹرسائیکل چلانے پر 21 پولیس اہلکاروں کا چالان کردیا گیا۔

سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ  پولیس ہو یا شہری قانون سب کے لیے برابر ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ  شہریوں کی طرح سرکاری ملازمین پر بھی ٹریفک قوانین لاگو ہوتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.