ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ اور عالمی صرافہ میں سونے قیمت کا اثر پیلی دھات کی مقامی قیمت پر بھی ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 3 ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 27 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 929 ڈالر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.