جمعہ4؍رجب المرجب 1444ھ27؍جنوری 2023ء

شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔

نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔  ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.