امریکا کے قائم مقام قونصل جنرل بیری جنکر نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔
قائم مقام امریکی قونصل جنرل بیری جنکر(Barry Junker) کی مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.