جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک کا ایک اور سنگ میل

ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

ایک بیان میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ راست فرد سے فرد کی ادائیگیاں ایک ہزار ارب روپے سے بڑھ گئیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق فرد سے فرد ادائیگیاں 11 مہینوں میں ایک ٹریلین سے زائد ہوچکی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے اس سنگ میل کے حصول کیلئے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.