جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

سی ویو سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کی تحقیقات، مقدمہ میں نامزد ملزمہ گرفتار

کراچی کے ساحل سمندر سی ویو سے ویٹنری ڈاکٹر کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق بسما یعقوب کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو سارہ ملک کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.