جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

ترجمان گیلانی خاندان کے مطابق دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی تھی۔

ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد یوسف رضا گیلانی خیریت سے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یوسف رضا گیلانی اتوار کو پاکستان آجائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.