چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے لوہے کی راڈ سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ امیرپور منگن میں پیش آیا جہاں میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے لوہے کی راڈ سے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.