بھارتی ریاست کیرالا میں پنشن کے لیے قطار میں کھڑا شخص اچانک بے ہوش ہوگیا۔
اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ لائن میں کھڑے شخص کے ساتھ مسئلہ کیا ہوا، انہیں مہنگائی کی پریشانی تھی یا لمبی لائن کا مسئلہ تھا۔
قطار میں کھڑا شخص بالکونی سے گرنے والا تھا کہ ساتھ کھڑے شخص نے بچالیا۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین بچانے والے شخص کے اقدام کو خوب سراہ رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.