جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

لاہور: ہوٹل مالکان، ملازمین کا کورونا پابندیوں کےخلاف احتجاج

لاہور میں ہوٹل  مالکان اور ملازمین نے کورونا  وائرس کے باعث عائد کی جانیوالی حکومتی  پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔

لبرٹی چوک میں احتجاج کر نے والے ہوٹل مالکان اور ملازمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس  کے باعث حکومتی پابندیوں سے انکا روزگار بند ہوگیا ہے.

انہوں نے کہا کہ حکومت پابندیوں میں نرمی کرے اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کو کھلے مقامات پر سروسز  فراہم  کرنے کی اجازت دے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.