افغان صوبے قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فوج نے حملے کیے۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ قندھار میں 48 گھنٹوں میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔
امریکی فوج کا کہنا تھا کہ طالبان جنگجو افغان فورسز کے ٹھکانوں پر حملے کررہے تھے۔
طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے دوحا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، امریکی صدر بائیڈن دانستہ عدم اعتماد کی فضا پیدا کررہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.