لاہور کے اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں کا رش جبکہ میؤ، سروسز اور جناح اسپتال میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی۔
چین کی طرف سے پاکستان کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا تحفہ مل گیا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں وصول کیں۔
کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں کا پیغام ہے کہ اگر پاکستان میں معمول کی زندگی کی واپسی چاہتے ہیں توویکسین کو ہاں، کورونا کو ناں کہہ دیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.