بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ کابینہ کی بوہرہ برادری کو قبرستان کیلئے اراضی دینے کی منظوری

سندھ کابینہ نے دائودی بوہرہ برادری کو قبرستان کیلئے اراضی دینے کی منظوری دیدی۔

سندھ حکومت بوہرہ برادری کو 25 فیصد مارکیٹ پرائس پر قبرستان کیلئے دینے کی منظوری دے دی۔

  یہ 20 ایکڑ اراضی دیھ بوئل، تعلقہ گڈاپ، ملیر میں واقع ہے، اس اراضی کی مارکیٹ پرائس 15 ملین روپے ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت ہر ضلع میں قبرستان کیلئے اراضی ڈھونڈ رہی ہے۔

مراد علی شاہ نے بورڈ آف ریوینیو کو ہدایت دی کہ دیگر برادریوں کیلئے قبرستان کی اراضی کا بندوبست کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.