وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں بینرز اور گستاخانہ نعروں سے متعلق الزامات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گستاخانہ نعروں میں ملوث کرداروں کو بےنقاب کر کے مقدمات دائر کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.