اتوار26؍ربیع الاول 1444ھ23؍اکتوبر 2022ء

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.