بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کا بائیڈن کے بیان پر رد عمل، مریم کی پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق  بیان پر ردعمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی سیاست کو ایک طرف رکھنے کے بجائے اپنے ہی ملک پر حملہ کر رہے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ  کیا آپ کے پاس ذرا سی بھی شرم ہے؟

مریم نواز نے مزید کہا کہ ایسا کم ظرف اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.