2022ء کیلئے نوبیل انعام برائے طبیعات کااعلان کر دیا گیا۔
طبیعات کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔
تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کی فیلڈ میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔
اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.