بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایف میں پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ رکشے والے کو لوٹنے کے دوران پولیس کے پہنچنے پر ملزمان قریبی بنگلے میں گھس گئے تھے۔

ایک ملزم نے دیوار کود کر سی سی ٹی وی کیمرے کا رخ تبدیل کیا، کیمرے نے ملزم کا چہرہ ریکارڈ کرلیا۔

پولیس اہلکار نے ملزم پر گولی چلائی جو پستول میں پھنس گئی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.