بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گے

پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔

ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔

ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق 12راونڈز پر مشتمل فائٹ میں ججز نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا تھا۔

محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل انگلینڈ اور امریکا میں ٹریننگ کریں گے، وہ ٹریننگ کیمپوں میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.