بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن، صدر پیوٹن

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ 

اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس سے پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ روس سے پاکستان گیس پائپ لائن پہلے سے موجود انفرااسٹرکچر کا حصہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.