بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار

چینی سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے سمندری گہرائی میں پائی جانے والی  گھونگھا مچھلی سے متاثر ہو کر ایک نرم روبوٹ ایجاد کیا ہے۔

اس روبوٹ کو سمندر کے سب سے گہرے مقام’ماریانا ٹرینچ‘میں تیرا کر آزمایا گیا ہے، یہ مقام تقریباً 11 ہزار میٹر گہرائی میں واقع ہے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.