بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جدہ سے کراچی آنیوالی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی

جدہ سے کراچی آنیوالی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی، لینڈنگ سے قبل جہاز سے پرندہ ٹکرایا تھا۔

ایئر لائن حکام کے مطابق کپتان نے مہارت سے طیارے کو بحفاظت اتار لیا، تاہم پرندہ ٹکرانے سے انجن کو نقصان پہنچا۔

ایئر لائن حکام نے بتایا کہ مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے، کل صبح انہیں جدہ روانہ کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.