بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر آج مہنگا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔

کسی روز ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔

ڈالر کبھی انٹر بینک میں سستا ہوتا ہے تو اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت ہونے لگتا ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔

آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 8  پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.