بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امارات سے ایک اور پرواز امدادی اشیا لے کر پاکستان پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ایک اور پرواز امدادی اشیا لے کر پاکستان پہنچ گئی۔

لاہور ایئر پورٹ پر وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے امدادی سامان وصول کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں متحدہ عرب امارات  سے 14 پروازیں خوراک، طبی سامان اور خیمے لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.