بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمیں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا سہارا بننا ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا سہارا بننا ہے، سندھ حکومت اپنے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورنگی میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ کیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ کیمپ میں سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو رکھا گیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 500 افراد کو یہاں خوراک اور طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.