best site to hookup with older woman hookup Birmingham connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup curvy hookup st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کُن پیغام

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر متاثر کُن پیغام شیئر کیا گیا ہے۔

نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر شخصیت ملالی یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں ملالہ کو سبز اور اُن کے شوہر کو نیلے رنگ میں ملبوس چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملالہ یوسفزئی کا اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام میں لکھنا ہے کہ 75 واں یومِ آزادی مبارک۔

’آج اور ہر آنے والے دن  ہمیں اپنے پیارے ملک کے ہر فرد کی ذات، مذہب یا اس کی نسل کو نظر انداز کر کے خالصتاً اس کے وقار کے لیے کھڑا ہونا چاہیے،  ہمارے ملک کے بانی نے بھی ہمیں یہی کرنے کے لیے کہا ہے‘۔

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادی…

اس پوسٹ کی دوسری تصویر میں ملالہ یوسفزئی کی جانب سے قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا ایک قول شیئر کیا گیا ہے جس میں بانیٔ پاکستان کا قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں، آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں، آپ کا تعلق کس مذہب، ذات یا عقیدے سے ہے اس کا ریاست کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.