cd hookups in cochise county 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Roosevelt New Jersey ford escort zx2 sr ecu hookup secure hookup site hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یونانی ساحل پر طیارے کی لینڈنگ، ویڈیو وائرل

یونان کے ایک جزیرے اسکیاتھوس میں طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس ویڈیو کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

اس جزیرے میں ایئرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اور یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے سر کے اوپر سے گزرا۔

جب ایئر بس اے 32 طیارہ گزر گیا تو ساحل پر موجود متعدد افراد بے ساختہ ہنسنے لگے۔

بحیرہ روم کے جزائر میں اس طرح کی لینڈنگ عام ہے مگر ماہرین کے خیال میں طیارے کی بلندی کچھ زیادہ ہی کم تھی۔

انہوں نے کہا کہ پائلٹ کی مہارت متاثر کن اور خطرناک تھی کیونکہ یہ طیارہ بہت کم بلندی سے گزرا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.