best hookup subredduts hookup by tinder free amarillo hookups instant sex hookup sites hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم سے روشن

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم سے روشن کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

دنیا کے بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.