بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب بھر میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز، بازار اور دکانیں اتوار کو بھی کھلی رہیں گی۔

وزیر اعلیٰ  نے کہا کہ پنجاب بھر میں کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لیے اتوار کی چھٹی ختم کردی گئی۔

کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لیے رات 9 بجے کاروبار بند کرنے کی پابندی بھی ختم کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.