hookup hotshot mature secure hookup site my senior hookup reviews gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اب فارن ایجنٹ عمران خان کا احتساب ہوگا: طلال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا۔ 

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بے شرم آدمی، 2 سال جیل میں رکھا، 4 سال تحقیقات کیں۔ 

طلال چوہدری نے کہا کہ دھیلے کی کرپشن نہ مل سکی ایک جھوٹا الزام ثابت نہ ہو سکا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا تھا کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔

فواہد چوہدری نے کہا تھا کہ 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.