فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریوں میں تبدیلی ہوئی ہے جس کے بعد اُنہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان پنجاب حکومت تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیرِ اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر ذمے داریاں ادا کر چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.