محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبہ بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلے کے مطابق صوبے میں جلسے، جلوس اور مجالس میں ڈرون اڑانے پر پابندی ہوگی۔
دریں اثناء محکمہ داخلہ نے پورے سندھ میں 5 سے 10 اگست تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.