کراچی کے علاقے لیاری، کھارادر، نیا آباد کھڈا مارکیٹ میں شام 6 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
بجلی نہ ہونے کے باعث ان علاقوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
دوسری جانب لیاقت آباد سی ون ایریا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے کر دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.